Sadar Trump Ne Bhi Pyar Ka Aetaraaf Kar Liya
Posted By: Abid on 01-10-2018 | 10:54:55Category: Political Videos, Newsصدر ٹرمپ نے بھی پیار کا اعتراف کرلیا لیکن کس سے؟ اہلیہ نہیں بلکہ ۔ ۔ ۔خود ہی بتادیا
واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے بیانات کی وجہ سے ہمیشہ ہی خبروں میں رہتے ہیں اور اب انہوں نے شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان سے محبت کا اعترا ف کرلیا اور ہے کہ کِم جانگ ان نے انہیں محبت بھرے خطوط لکھے جس کے بعد ان سے پیار ہوگیا۔
امریکی صدر نے کہا کہ سنگاپور میں ہونے والے پہلے مذاکرات کے بعد سے کم جونگ ان نے خوبصورت خطوط لکھے اور یہ سلسلہ تاحال جاری ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اعتراف محبت کے بعد میڈیا پر طنز کرتے ہوئے نقل اتار کے بھی دکھائی۔ شمالی کوریا کے رہنما نے حال ہی میں خط لکھ کر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











