Muhammad Hafeez Ki Jagah Is Khilaadi Ko....
Posted By: Mangu on 02-10-2018 | 07:52:38Category: Political Videos, Newsمحمد حفیظ کی جگہ اس کھلاڑی کو قومی ٹیم میں شامل کیا جانا چاہیے تھا ۔۔ شاہد آفریدی نے دل کی بات کہہ ڈالی
لاہور (ویب ڈیسک ) قومی ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں آل راؤنڈر محمد حفیظ کو اچانک قومی ٹیم میں شامل کیے جانے پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہناتھا کہ ایشیاکپ میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں سے توقعات پوری نہیں ہوسکیں،
آسٹریلیاکیخلاف ٹیسٹ سیریزمیں حفیظ کی اچانک انٹری حیران کن تھی،ڈومیسٹک کرکٹ میں بہترین پرفارمر کرنے والے فوادعالم کو ایک مرتبہ پھرنظراندازکردیاگیا ہے ،ڈومیسٹک کرکٹ ختم کر دیا جائے یا کارکردگی دکھانےوالوں کوموقع دیاجائے،ان کا مزید کہنا تھا کہ فوادعالم کوآسٹریلیاکیخلاف اے ٹیم میں ضرور شامل کیا جانا چاہیے تھا ایک سوال کے جواب میں آفریدی کا کہنا تھا کہ سرفراز احمد کو ورلڈ کپ تک قومی ٹیم کی قیادت کرنی چاہیے وہ ایک سمجھدار اور اچھے کپتان ہیں

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











