3 October Ko Chhutti Ka Elaan Kar Diya Gaya
Posted By: Ahmed on 02-10-2018 | 19:25:05Category: Political Videos, Newsاسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)3اکتوبر کو چھٹی کا اعلان کر دیا گیا ۔۔ اس چھٹی سے کون کون مستفید ہو سکے گا ؟ پاکستانی جان لیں کہیں دیرنہ ہو جائے ۔ ضلع گھوٹکی میں 3 اکتوبر بروز بدھ مقامی تعطیل کا اعلان،تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر گھوٹکی ایٹ میرپور ماتھیلو احمد علی قریشی نے صوفی بزرگ سید انور علی شاہ بخاری کے 58 ویں سالانہ عرس
کی تقریبات کے سلسلے میں ضلع گھوٹکی میں مقامی تعطیل کا اعلان کیا ہے اس موقع پر سندہ حکومت کے ماتحت تمام سرکاری اداروں میں چھٹی ہوگی جبکہ ضلع بھر میں تعلیمی ادارے بھی بند رہیں گے،سید انور علی شاہ بخاری کے 58 ویں سالانہ عرس کی تین روزہ تقریبات کا آغاز منگل کو جھانپور شریف میں ہورہا ہے جس میں ملک بھر ہزاروں عقیدت مند اور زائرین شرکت کریں گے ۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











