Phir Na Kehna Khabar Na Hui....
Posted By: Ahmed on 03-10-2018 | 01:18:28Category: Political Videos, Newsاسلام آباد(نیو زڈیسک) ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی کھپت 33 فیصد کمی کے بعد 4 سال کی کم ترین سطح پر آگئی ہے۔ایل این جی کی زائد مقدار آنے کے سبب فرنس آئل کی کھپت میں 67 فیصد
اور ڈیزل کی فروخت میں 19 فیصد کمی آئی۔اعداد وشمار کے مطابق تقریباً 10 سال بعد پیٹرول کی فروخت میں بھی 2 فیصد کمی آئی ہے ،اس طرح مجموعی طور پر پیٹرولیم مصنوعات کی کھپت 33 فیصد کم رہی۔ جولائی سے ستمبر کے دوران مجموعی کھپت 47 لاکھ 51 ہزار ٹن رہی۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











