Bushra Bibi Maa Banne Waali Hain
Posted By: Abid on 03-10-2018 | 20:30:14Category: Political Videos, Newsاسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ اور خاتون اول بشریٰ مانیکا کے امید سے ہونے کا انکشاف کیا ہے ۔ ایک موقر قومی اخبارنے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ بشریٰ مانیکا اپنے دوسرے شوہر عمران احمد خان کے بچے کی ماں بننے والی ہے۔ رپورٹ
میں بتایا گیا ہے کہ بشریٰ مانیکا نے دعامانگی تھی کہ اللہ تعالیٰ انھیں عمران خان سے بھی اولاد کی دولت سے نوازے۔ بشریٰ مانیکا کےاپنے پہلے خاوند خاور مانیکا سے بھی دو بچے ہیں ۔ جبکہ خود عمران خان بھی اپنی پہلی بیوی جمائمہ خان سے ہونے والے دو بیٹوں قاسم اور سلیمان کے باپ ہیں۔ اخبار کے ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان بشریٰ مانیکا کے حاملہ ہونے کی خبر کو منظر عام پر لانے سے گریزاں ہیں۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











