Ek Student Ke Account Mein...
Posted By: Abid on 03-10-2018 | 20:32:46Category: Political Videos, Newsجھنگ( مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میں فالودہ فروش کے اکاؤنٹ میں سوادو ارب منتقلی کے بعد جھنگ میں طالب علم کے اکاونٹ میں 17 کروڑ روپے کا انکشاف ہو گیا ہے نجی ٹی وی چینل کے مطابق جھنگ کاطالب علم کروڑپتی بن گیا، طالب علم کے اکاؤنٹ سے17 کروڑروپے نکل آئے ،طالب علم کاکہنا ہے
کہ ایف آئی اے کے طلب کرنے پررقم کیموجودگی کاعلم ہوا، جے آئی ٹی نے اکاؤنٹ ہولڈرکوطلب کرلیا،تحقیقات شروع کر دی گئیں ہیں۔یاد رہے اس سے قبل فالودہ فروش عبدالقادر نامی شخص کے اکاؤنٹ میں سوا دو ارب روپے منتقل ہوئے ،جس کے بعد شہری کے گھر کے باہر پولیس تعینات کر دی گئی اور ایف آئی اے نے ایکشن لینے کے بعد عبد القادر کا اکاونٹ منجمد کر دیا تھا

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











