Kajol Ek Bohat Hi....Ajay
Posted By: Akbar on 07-10-2018 | 04:54:52Category: Political Videos, Newsممبئی(ویب ڈیسک) ناموربھارتی اداکار اجے دیوگن کا کہنا ہے کہ میں خود کو بہت خوش قسمت سمجھتا ہوں کہ مجھے کاجول جیسی کنجوس بیوی ملی کیونکہ کاجول فضول چیزوں پر پیسے ضائع نہیں کرتی۔اداکاراجے دیوگن اورکاجول نے حال ہی میں ایک ٹی وی شومیں شرکت کی جہاں انہوں نے میزبان کی جانب سے پوچھے جانے والے سوال کہ





“آپ دونوں میں سے زیادہ فضول خرچ کون ہے”؟ کے جواب میں اجے دیوگن نے کہا میں زیادہ فضول خرچ ہوں اوراکثرگھرکے لیے کچھ نہ کچھ خریدتا رہتا ہوں۔اجے نے کاجول کو’’کنجوس‘‘ قراردیتے ہوئے کہا کہ کاجول بالکل بھی فضول خرچ نہیں ہیں، میں بہت خوش قسمت ہوں کہ مجھے کاجول جیسی کنجوس بیوی ملی جوبیکارچیزوں پرپیسے ضائع نہیں کرتی۔دوسری جانب کاجول سے پوچھا گیا کہ گھرمیں ’’سنگھم‘‘ کون ہے جس پراداکارہ نے کہا کہ گھر میں ’’سنگھم‘‘ اجے دیوگن ہیں کیونکہ اجے جو فیصلہ کرلیتے ہیں پھراس فیصلے کوکوئی نہیں بدل سکتا۔

Israel launches airstrikes on Lebanon, killing 6
UN Security Council passes resolution to stop Iran's attacks on neighboring countries
Possible date of Eid-ul-Fitr revealed in Pakistan
Iran continues missile attacks on Israel, injuring more than 200 Israelis
Father was martyred while reciting the Holy Quran on the 10th of Ramadan, Iranian Supreme Leader Mojtaba Khamenei
Eid holidays announced in another Gulf country












