Main Kailash Kher Ka Interview Karne Gayi
Posted By: Abid on 07-10-2018 | 05:00:10Category: Political Videos, Newsممبئی (ویب ڈیسک )بالی ووڈ مین می ٹو کا ٹرینڈ زور پکڑ چکا ہے متعدد فلمی ستاروں کے ریپ اور کاسٹنگ کاؤچ کے الزامات کے بعد اب بھارتی خاتوں صحافی بھی میدان میدان میں آ گئی ہیں ، تفصیلات کے مطابق اداکارہ تنوشری دتہ کے بعدکنگنا رناوت میدان میں آئیں اور انہوں نے بھی اپنی فلم کوئن کے ڈائریکٹر پر جنسی ہراسانی کا الزام عائد کیا


تاہم اب بھارتی میڈیا کی ایک خاتون صحافی نے انتہائی شریف سمجھے جانے والے گلوکار کیلاش کھیر کے کردار پر بھی سوالات اٹھا دیئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق نتاشا ہمرجانی نے ” می ٹو “ میں اینٹری ماری اور دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ ” یہ 2006 کی بات ہے جب میں نئی نئی صحافت میں آئی اور ہندوستان ٹائمز میں فوٹو گرافر تعینات ہوئی تو مجھے کیلاش کھیر اور ماڈل زلفی سید نے مبینہ طور پر جنسی ہراسگی کا نشانہ بنایا ۔“انہونے ایک اور ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ” مجھے میری ساتھی رپورٹر کے ساتھ کیلاش کھیر کا انٹرویو کرنے کیلئے ان کے گھر بھیج دیا گیا اور کہا گیا کہ ان کی تصویریں بھی لینی ہیں ۔ انٹرویو کے دوران یہ ’چھوٹا ‘ شخص ہمارے درمیان آ کر بیٹھ گیا اور جتنا زیادہ ہمارے قریب ہو سکتا تھا ہو گیا ، اس کے بعد اس نے اپنے ہاتھ ہماری سکرٹس تھائیز پر جہاں ختم ہو رہیں تھیں وہاں رکھ دیئے ۔“

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











