Dilip Kumar Ki Tabiyat Na Saaz
Posted By: Ahmed on 09-10-2018 | 09:34:45Category: Political Videos, Newsاسلام آباد(نیو زڈیسک) بھارتی اداکار دلیپ کمار کو نمونیے کی شکایت کے باعث ممبئی کے نجی اسپتال میں داخل کروا دیا گیا۔95سالہ بھارتی اداکار اسپتال میں زیرعلاج ہیں۔ ڈاکٹروں کے مطابق ان کی حالت تسلی بخش بتائی جاتی ہے۔ گزشتہ روز ان کے ٹویٹر ہینڈل سے ٹویٹ کے ذریعے مداحوں کو اطلاع دیتے ہوئے دعاؤں کی استدعا کی گئی ۔اس سے قبل گزشتہ ماہ ستمبر میں انہیں چھاتی میں انفیکشن کی وجہ سے اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











