Begum Kulsoom Nawaz Ke Baad Shrif Family
Posted By: Mangu on 09-10-2018 | 09:50:42Category: Political Videos, Newsفیصل آباد(ویب ڈیسک ) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر پانی و بجلی عابد شیر علی کی والدہ زہرہ بیگم دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئیں۔مرحومہ زہرہ بیگم سابق رکن قومی اسمبلی چودھری شیر علی کی اہلیہ تھیں۔خاندانی ذرائع کے مطابق عابد شیر علی کی والدہ کی وفات دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی۔


مرحومہ زہرہ بیگم سابق وزیراعظم نواز شریف کی فرسٹ کزن بھی تھیں۔(ن) لیگ کی اہم پی اے ثانیہ ملک نے ان کی موت کی تصدیق کی ہے ، انہوں نے ٹویٹ کیا کہ ” ہمارے پیارے بھائی لیڈر عابد شیر علی صاحب کی والدہ محترمہ کا انتقال ہوگیا ہے اللہ پاک مرحومہ کی مغفرت اور درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے! آمین” جس کے بعد (ن) لیگی حلقوں میں سوگ کا سماں بندھ چکا ہے ۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











