Be Rozgaar Afraad Keliye Mauqa
Posted By: Abid on 13-10-2018 | 19:27:27Category: Political Videos, Newsٹوکیو(ویب ڈیسک)جاپانی حکومت کا غیرملکی ورکرز کے لیے ویزوں کے اجرا کے طریقے کار کو آسان بنانے کا فیصلہ ، اب غیرملکی افراد روزگار کے لیے بآسانی ویزا حاصل کر سکیں گے۔تفصیلات کے مطابق جاپانی حکومت نے غیرملکی ورکرز کو ملک میں لانے کیلٗئے ویزا پالیسی کو آسان بنانے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ زیادہ سے
زیادہ غیرملکی افراد جاپان کا رخ کر سکیں ۔جاپان زرعی ، نرسنگ ، تعمیراتی ، ہولڈنگ اور بحری جہاز کی صنعت کے لیے ویزوں کا اجرا کرے گا تاکہ زیادہ سے زیادہ افراد روزگار کے حصول کو ممکن بنا سکیں ۔حکومتی نمائندہ کے مطابق پہلے مرحلے میں غیر ملکی افراد کو آسان شرائط کے ساتھ پانچ سال کا ویزا جاری کیا جائے گا جبکہ مزید ملازمت کی صلاحیت کو دیکھتے ہوئے ویزے میں توسیع کا فیصلہ کیا جائے گا۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











