Dehshat Gardon Ka Buzdalaana Hamla...
Posted By: Mangu on 19-10-2018 | 09:37:35Category: Political Videos, Newsانا للہ وانا الیہ راجعون: دہشتگردوں کا بزدلانہ وار، عالمی شہرت یافتہ پاکستانی کھلاڑی کی شہادت کی اطلاعات ۔۔۔۔۔بنوں (مانیٹرنگ ڈیسک) بنوں میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے ہاکی کا مقامی کھلاڑی جاں بحق ہو گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق اسپورٹس کمپلیکس کے باہر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی
جس کے نتیجے میں ہاکی کے مقامی کھلاڑی ضیا ء الرحمان جاں بحق ہو گئے ہیں۔ ضیاء الرحمان واپڈا کی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی تھے۔ فائرنگ کے واقعہ کے بعد پولیس کو جائے وقوعہ پر طلب کر لیا گیا ہے ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کرنے والے ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ جس کے بعد پولیس نے علاقے کی ناکہ بندی کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔ مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ بہت جلد ضیاء الرحمان کے قاتلوں کو گرفتار کر لیا جائے گا۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











