Actress Noor Ki Chauthi Shadi...
Posted By: Akbar on 21-10-2018 | 10:34:39Category: Political Videos, Newsلاہور(ویب ڈیسک ) پاکستان کی نامور اداکارہ نور نے شوبز میں واپسی کا فیصلہ کر کے سب کو حیران کر دیا ہے۔واضح رہے کہ چند ماہ قبل اداکار نور نے شوبز کو خیر باد کہنے کا اعلان کیا تھا ان کا کہنا تھا کہ وہ ہمیشہ کے لیے شوبز کو خیر باد کہہ رہی ہیں
چونکہ وہ ایک روحانی شخصیت کی بیت ہو چکی ہیں لہٰذا وہ اب شوبز میں رہنے کا ارادہ نہیں رکھتیں۔اداکارہ نور وزیراعظم پاکستان عمران خان کیاہلیہ بشریٰ بی بی سے کافی متاثر ہیں اور ان کی شخصیت میں تبدیلی کی وجہ بھی وہی بتائیجاتی ہیں۔ نور کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ آج کل ٹی وی چینل پر میزبانی کا ارادہ رکھتی ہیں اس حوالہ سے مختلف ٹی وی نیٹ ورک کے ساتھ ان کے رابطے جاری ہیں ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ان کی شوبزمیں واپسی کا فیصلہ ان کا ذاتی ہے اور وہ کسی بھی مارننگ شو کی میزبانی کرنے کی خواہش مند ہیں۔ اداکارہ نور کے قریبی ساتھی آرٹسٹوں کا اس حوالہ سے کہنا ہے کہ ان کے اپنے سابق شوہر عون چودھری کے ساتھ تعلقات اچھے نہیں اور مالی مشکلات کے باعث انہوں نے دوبارہ شوبز میں واپسی کا فیصلہ کیا ہے۔نامور پاکستانی اداکارہ نور اپنی 6 سالہ بیٹی فاطمہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرکے تنقید کا نشانہ بن گئیں۔اداکارہ نور نے حال ہی میں اپنی بیٹی فاطمہ کی چھٹی سالگرہ منائی اور سالگرہ کی تقریب کی تصاویر سوشل میڈیا پر مداحوں کے ساتھ شیئر کیں، تاہم اداکارہ نور کو بیٹی کی سالگرہ کی تصاویرشیئر کرنا مہنگا پڑگیا۔سوشل میڈیا صارفین نے اداکارہ نور کو آڑے ہاتھوں لیتےہوئے کہا کہ سالگرہ منانا صحیح نہیں، جب کہ کچھ لوگوں نے کہا زندگی میں میانہ روی اختیار کریں، سالگرہ اتنی زوروشور سے منانے کی ضرورت نہیں ہے۔کچھ صارفین کا کہنا تھا کہ اپنے بچوں کو سادگی سے زندگی جینا سیکھائیں۔واضح رہے کہ اس سے قبل اداکارہ عائزہ خان اور دانش تیمور کو بھی بیٹی کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرنے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











