Yeh Hai Mera Asal Chehra Aur Main...
Posted By: Abid on 21-10-2018 | 10:37:24Category: Political Videos, Newsلاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی اداکارہ حناء الطاف کو سوشل میڈیا پر کافی تنقید کا سامنا کرنا پڑا ۔ پاکستانیوں کا کہنا تھا کہ حناء الطاف کا چہرہ اصل نہیں ہے ، رئیل میں وہ کافی خوفناک دکھائی دیتی ہیں جبکہ صرف میک اپ کا سہارا لیتی ہیں ۔ تاہم حناء الطاف نے


مداحوں کی جانب سے شدید تنقید کے بعد ایسا قدم اُٹھا لیا ہے کہ پورے میں دھوم مچ گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی اداکارہ ھناء الطاف نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انکا کہنا تھا کہ مجھے اکثر مداحوں کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے اور کہا جاتا ہے کہ میں اتنا سار میک اپ کرتی ہوں، لہٰذا میں نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ مداحوں کو اصلیت سے آگاہ کروں ۔ انہوں نے کہا کہ سب سے پہلے میں اپنا میک اپ ہٹا رہی ہوں۔ میک اتارتے ہوئے انہوں نے اپنے میک اپ آرٹسٹ فرحان کو مخاطب کرتے ہوئے طنزعاً کہا کہ تم میرے چہرے پر اتنا میک اپ کیوں کرتے ہو؟ میک اپ کو اچھی طرح ہٹانے کے بعد حناء الطاف نے اپنے منہ کو اچھی طرح دھویا اور اسکے بعد مداحوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ یہ ہے میرا اصل چہرہ، میک اپ ہٹانے کے بعد میں خود کو کافی ریلیکس فیل کر رہی ہوں۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











