Dosti Ki Pesh Kash Ke Intehaai Ghair Ikhlaaqi Andaaz
Posted By: Mangu on 23-10-2018 | 09:13:38Category: Political Videos, Newsریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم عمرا ن خان کا کہنا ہے کہ بھارت اور افغانستان سے اچھے تعلقات ضروری ہیں۔ بین الاقوامی سرمایہ کاری کانفرنس کے دوران خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہناتھا کہہم نے حکومت سنبھالتے ہی بھارت سے دوستی کا ہاتھ بڑھایا لیکن اس کا ہمیں انتہائی منفی جواب دیا گیا ۔ بد قسمتی سے بھارت میں انتخابات کے دوران پاکستان مخالف
مہم کو استعمال کیا جا تا ہے ۔ اس لئے انتخابات ختم ہونے کا انتظار کر رہے ہیں جس کے بعد ایک بار پھر بھارت کومذاکرات اور دوستانہ تعلقات کی دعوت دی جائے گی۔ عمران خان کا کہناتھا کہ افغانستان میں امن قائم ہونا خود پاکستان کی قومی سلامتی کےلئے بہت ضروری ہے۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











