Pakistan Aamid Par Aisi Baat Keh Di
Posted By: Ahmed on 28-10-2018 | 05:31:10Category: Political Videos, Newsکراچی(ویب ڈیسک) صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان مشکل دور سے گزر رہا ہے تاہم جلد اس صورتحال سے نکل آئیں گے۔ صدر عارف علوی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اس وقت مشکل دور سے گزر رہا ہے تاہم حکومت کو مالی بحران سے نکلنے میں وقت نہیں لگے گا۔
انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت بہت مضبوط ہے۔ صدر مملکت کا کہنا تھا کہ سعودی عرب نے مالی بحران میں پاکستان کی مدد کی جب کہ وزیراعظم کے دورہ چین میں بھی سرمایہ کاری پر بات ہوگی۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ سعودی صحافی خاشقجی کے قتل کی تحقیقات ہونی چاہئیں۔ ترکی کے حوالے سے عارف علوی نے کہا کہ ترک ہمارے دوست اور بھائی ہیں اور ترکی نے ہر ایشو پر پاکستان کا ساتھ دیا۔ انہوں نے کہا کہ ترکی میں اردوان کے دور میں جمہوریت مضبوط ہوئی جب کہ عالمی سازشوں کے باوجود ترکی میں جمہوریت قائم ہے۔ اس کے علاوہ اسرائیلی طیارے کے سوال پر صدر کا کہنا تھا کہ طیارے کی پاکستان آمد کی خبر بے بنیاد ہے اور اسرائیل کے ساتھ کسی قسم کے تعلقات استوار نہیں ہوں گے۔ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان مشکل دور سے گزر رہا ہے تاہم جلد اس صورتحال سے نکل آئیں گے۔ صدر عارف علوی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اس وقت مشکل دور سے گزر رہا ہے تاہم حکومت کو مالی بحران سے نکلنے میں وقت نہیں لگے گا۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت بہت مضبوط ہے۔ صدر مملکت کا کہنا تھا کہ سعودی عرب نے مالی بحران میں پاکستان کی مدد کی جب کہ وزیراعظم کے دورہ چین میں بھی سرمایہ کاری پر بات ہوگی۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ سعودی صحافی خاشقجی کے قتل کی تحقیقات ہونی چاہئیں۔ ترکی کے حوالے سے عارف علوی نے کہا کہ ترک ہمارے دوست اور بھائی ہیں اور ترکی نے ہر ایشو پر پاکستان کا ساتھ دیا۔ انہوں نے کہا کہ ترکی میں اردوان کے دور میں جمہوریت مضبوط ہوئی جب کہ عالمی سازشوں کے باوجود ترکی میں جمہوریت قائم ہے۔ اس کے علاوہ اسرائیلی طیارے کے سوال پر صدر کا کہنا تھا کہ طیارے کی پاکستان آمد کی خبر بے بنیاد ہے اور اسرائیل کے ساتھ کسی قسم کے تعلقات استوار نہیں ہوں گے۔

PPP walks out of budget session, decides to boycott
Is good news coming to Neelam Munir's house? Viral video creates a stir
Hania Aamir's new video on Asim Azhar's song goes viral on social media
In the budget, we worked for exports and tax system, says Finance Minister
Another increase in the price of gold, how high did it reach per tola?
Expansion of financial facilities in Pakistan, a new journey of public prosperity and economic development












