India Vs West Indies Match Aur Anushka Sharma
Posted By: Abid on 01-11-2018 | 19:15:06Category: Political Videos, Newsممبئی (مانیترنگ ڈیسک) بھارت ویسٹ انڈیز میچ کے دوران انوشکا شرما کے ساتھ شائقین نے ایسا کام کر ڈالا کہ ویرات کوہلی ہکا بکا رہ گئے ۔۔بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کو بھارت و یسٹ انڈیز میچ کے دوران تماشائیوں کی جانب سے والہانہ محبت کا اظہار ، اداکارہ پہلی شخصیت بن گئی ہے جنہیں گرائونڈ میں میچ کے دوران تماشائیوں کی جانب سے زبرست پذیرائی ملی اس سے قبل شائقین صرف کھلاڑیوں کے حق میں ہی نعرے بازی کرتے تھے اپنی اہلیہ کے حق میں نعرے بازی سن کر ویرات کوہلی کی جانب سے ہاتھ کے اشارے سے شائقین کا شکریہ ادا کیا واضح رہے اس سے قبل
انوشکا شرما کو ویرات کوہلی کی خراب پرفارمنس پر شدید تنقید کا نشانہ بھی بنایا جاتارہا ہے اس پر کپتان ویرات کوہلی کو پریس کانفرنس میں شائقین سے درخواست کرنا پڑی کہ میری پرفارمنس پر میری اہلیہ کو تنقید کا ٹارگٹ نہ کیاجائے ۔

Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
TikToker Maryam passes away - Breaking News
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











