Nikaah Darust Qaraar Dene Ka Faisla
Posted By: Akbar on 03-11-2018 | 19:51:54Category: Political Videos, Newsلاہور (آن لائن) اداکارہ میرا نے فیملی عدالت کی جانب سے عتیق الرحمن کے ساتھ نکاح درست قرار دینے کے فیصلہ کو سیشن کورٹ میں چیلنج کر دیا ہے۔ اداکارہ میرا کی جانب سے دائر اپیل میں کہا گیا ہے کہ اس کا عتیق الرحمن سے
نکاح نہیں ہوا عتیق الرحمن نے عدالت میں جھوٹ بولا اور گمراہ کر کے فیصلہ حاصل کیا۔ اپیل کنندہ کے مطابق فیملی عدالت کا فیصلہ حقائق کے برعکس ہے، لہٰذا فیملی عدالت کا فیصلہ کالعدم قرارچ دیا جائے، فیملی عدالت نے اداکارہ میرا اور عتیق الرحمن کے نکاح کو درست قرار دیا تھا۔

Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
TikToker Maryam passes away - Breaking News
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











