Aamir Khan Ne Katrina Kaif Ko Kya Keh Diya
Posted By: Ahmed on 08-11-2018 | 04:51:59Category: Political Videos, Newsاسلام آباد(نیو زڈیسک) بالی وڈ سٹار عامرخان نے کترینہ کیف کو دوسرے سیارے کی مخلوق (ایلیئن) قرار دیدیا، کہتے ہیں وہ اس سیارے کی نہیں لگتیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق عامر خان نے ثریا جان گانے میں کترینہ کے رقص کی تعریف کرتے ہوئے کہا مجھے سمجھ نہیں آتی آخر کترینہ اتنا اچھا ڈانس کیسے کر لیتی ہیں، مجھے تو وہ اس سیارے کی لگتی ہی نہیں وہ ایلیئن (دوسرے سیارے کی مخلوق) ہیں۔ جب میں نے ثریا جان گانے کے ڈانس سٹیپ دیکھے تو مجھے لگا کترینہ یہ نہیں کر پائیں گی لیکن انہوں نے بہت ہی بہترین اندازمیں رقص کیا، کترینہ بہت محنتی ہیں۔

Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
TikToker Maryam passes away - Breaking News
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











