Shoaib Malik One Day Mein 19 Saal
Posted By: Abid on 08-11-2018 | 18:05:52Category: Political Videos, Newsاسلام آباد(نیو زڈیسک) شعیب ملک ون ڈے کیریئر کے 19سال مکمل کرنے والے دنیا کے چوتھے کرکٹر بن گئے۔شعیب ملک نے ون ڈے کیریئر میں 19سال مکمل کرلیے، وہ دنیا کے چوتھے کرکٹر بن گئے۔ اس سے قبل سچن ٹنڈولکر23، جے سوریا21 اور جاویدمیانداد20سال تک انٹرنیشنل میچز میں میدانوں پر راج کرتے رہے۔پاکستانی آل راؤنڈر نے چوتھے طویل کیریئر کا ریکارڈ اپنے کرایا ہے۔ انھوں نے ایک روزہ مقابلوں میں ڈیبیواکتوبر 1999میں ویسٹ انڈیز کیخلاف شارجہ میں کیا تھا،نیوزی لینڈ کیخلاف گزشتہ روز کھیلا جانے والے میچ شعیب کے کیریئر کا 272 واں مقابلہ تھا۔

Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
TikToker Maryam passes away - Breaking News
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











