Indian Movie Kuch Kuch Hota Hai
Posted By: Abid on 10-11-2018 | 04:40:43Category: Political Videos, Newsممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی فلم ساز اور ڈائریکٹر کرن جوہر نے بالی ووڈ کی بلاک بسٹر فلم ’کچھ کچھ ہوتاہے ‘کا سیکوئل بنانے کی خبروں کی تردید کردی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کچھ دن قبل بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا تھا کہ کرن جوہر ’کچھ کچھ ہوتا ہے‘ کا سیکوئل بنانے جارہے ہیں اور جلد ہی اس کا اعلان کریں گے جس ٹائیگر شروف،عالیہ بھٹ اور دیشا پٹانی کو فلم میں شامل کرنے پر غور کر رہے ہیں۔تاہم کرن جوہر نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں فلم کے سیکوئل بنائے جانے کی واضح الفاظ میں تردید کردی۔1998 میں ریلیز ہونیوالی فلم
’کچھ کچھ ہوتا ہے‘ا پنے وقت کی بلاک بسٹر فلم میں تھیجس میں شاہ رخ خان، کاجول اور رانی مکھرجی نے مرکزی کردار ادا کیا تھا۔

Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
TikToker Maryam passes away - Breaking News
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











