19 Saal Ki Umar Mein Mere Saath...Sanam Saeed
Posted By: Aalo on 11-11-2018 | 05:16:32Category: Political Videos, Newsپاکستانی اداکارہ صنم سعید نے اعتراف کیا ہے کہ ماضی میں ان کی دوستی لڑکوں سے رہی ہے اور انہیں پہلی محبت انتہائی کم عمری میں ہوئی۔زندگی گلزار ہے، دام، میرا نصیب، متاع جان ہے تو، کہیں چاند شرما نہ جائے، فراق، دیار دل، دل بنجارہ، آخری اسٹیشن اور دیدن جیسے ڈراموں میں شاندار اداکاری دکھانے والی صنم سعید کے مطابق انہیں بچپن میں زمانہ طالب علمی سے اداکاری کا شوق تھا۔اداکارہ ثمینہ پیرزادہ کے ساتھ ‘اسپیک یوئر ہارٹ ود ثمینہ پیرزادہ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے صنم سعید نے اپنے بچپن، والدین، بہن بھائیوں، محبت، پروفیشنل زندگی اور ناکام ازدواجی زندگی پر بھی کھل کر بات کی۔صنم سعید نے بتایا کہ ان کی پیدائش لندن میں ہوئی اور زندگی کے ابتدائی سال انہوں نے وہیں ہی گزارے۔اداکارہ کے مطابق ان کے والد کا تعلق پنجاب سے ہے، جب کہ ان کی والدہ کراچی سے تھیں اور دونوں نے محبت کی

Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
TikToker Maryam passes away - Breaking News
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











