Priyanka Ne Apne Naam Ke Saath
Posted By: Ahmed on 12-11-2018 | 18:04:23Category: Political Videos, Newsپریانکا نے اپنے نام کیساتھ کس لفظ کا اضافہ کر دیا، مداحوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی
سلام آباد(نیو زڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنے نام کے ساتھ انگریزی لفظ’’J‘‘ کا اضافہ کر دیا ۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ نے اپنے انسٹا گر ام اکائونٹ پرتصویر شیئر کی جس میں انہوں نے سر پر ٹوپی پہن رکھی ہے جس پر ’’پی سی جے ‘‘لکھا ہے ،واضح رہے پریانکا چوپڑا 2 دسمبر کو امریکی گلو کار نک جوناس کیساتھ شادی
کے بندھن میں بندھنے والی ہیں۔

Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
TikToker Maryam passes away - Breaking News
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











