Dunya Ki Sab Se Badi Boat Tayaar
Posted By: Abid on 14-11-2018 | 18:15:30Category: Political Videos, Newsدنیا کی سب سے بڑی ڈریگن بوٹ تیار کرنے کا عالمی ریکارڈ
اسلام آباد(نیو زڈیسک) کمبوڈیا میں دنیا کی سب سے بڑی ڈریگن بوٹ تیار کر کے گنیز ریکارڈ توڑ دیا گیا ہے۔ بورٹ کی لمبائی 3.87 میٹر ہے اور اسے انتہائی مضبوط میٹیریل سے بنایا گیاہے۔رپورٹ کیمطابق کمبوڈیا میں ماہر فنکاروں نے ملکر دنیا کی سب سے بڑی ڈریگن بوٹ بنانے کی ٹھانی اور 87.3 میٹر لمبی ڈریگن بوٹ بنا کر دکھا دی جس میں 179 ملاح باآسانی سوار ہو سکتے ہیں۔ اس کے ڈوبنے کے خطرات بھی بہت کم ہیں کیونکہ اسے بہت ہی مضبوط میٹیریل سے بنایا گیا ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل یہ ریکارڈ چین نے 77.8میٹر لمبی بوٹ بنا کر قائم کیا تھا۔

Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
TikToker Maryam passes away - Breaking News
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











