Ice Cream Sticks Se....Banaa Li
Posted By: Akbar on 14-11-2018 | 18:17:12Category: Political Videos, Newsچینی باشندے نے آئس کریم سٹکس سے سائیکل بنا لی
اسلام آباد(نیو زڈیسک) دنیا میں ایسے لوگوں کی کمی نہیں جو اپنی مہارت کا مظاہرہ کر کے دیکھنے والوں کو حیران کر دیتے ہیں، چین سے تعلق رکھنے والے اس فنکار کا شمار بھی ایسے ہی افراد میں کیا جاسکتا ہے۔رپورٹ کے مطابق چین کے صوبے لیاوننگ کے رہائشی 41سالہ شخص نے 22 ہزار آئسکریم سٹکس کے ذریعے دن رات محنت کے بعد ڈریگن کی شکل کی سائیکل تیار کر ڈالی ہے۔ ڈریگن کا چینی تہذیب میں بڑا اہم کردار ہے اور اسے خوش قسمتی کی علامت سجمجھا جاتا ہے۔ اس ماہر فنکار نے اپنی بنائی ہوئی یہ منفرد سائیکل سڑک پر چلائی تو سب ہی دیکھ کر حیران رہ گئے اور اس کی مہارت کی داد دیئے بغیر نہ رہ سکے۔

Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
TikToker Maryam passes away - Breaking News
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











