Mutaasereen Ke Paas Pohanch Gayi
Posted By: Aalo on 15-11-2018 | 05:46:53Category: Political Videos, Newsاسلام آباد(نیو زڈیسک)معروف امریکی گلوکارہ لیڈی گاگا پیزا،کافی اور گفٹ کارڈز لے کر کیلی فورنیا کے جنگلات کی آگ سے متاثرہ افراد کے پاس جا پہنچیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی گلوکارہ لیڈی گاگا نے اچانک کیلی فورنیا کے ایک عارضی پناہ گاہ کا رخ کیا۔ دور ےکے دوران لیڈی گاگا اپنے ہمراہ کئی پیزا اور کافی لے کر گئیں جو انہوں نے وہاں موجود متاثرین میں تقسیم کیے۔اس موقع پر لیڈی گاگانے وہاں موجود ایک 98سالہ خاتون کو گانا بھی سنایا۔لیڈی گاگا ،ملی سائرس اور ہیمس ورتھ سمیت کئی سلیبریٹیز کے گھر آگ کی لپیٹ میں آ کر تباہ ہوئے ہیں۔

Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
TikToker Maryam passes away - Breaking News
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











