Intezaar Ki Ghadiyaan Khatam Neha Ke Ghar
Posted By: Mangu on 19-11-2018 | 08:22:26Category: Political Videos, Newsانتظار کی گھڑیاں ختم ۔۔۔ نیہا دھوپیا کے گھر شادی کے 6 ماہ بعد ننھے مہمان کی آمد، بیٹا یا بیٹی ؟ مداحوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی
اسلام آباد(نیو زڈیسک)نامور بالی ووڈ اداکارہ نیہا دھوپیا کے گھر شادی کے 6 ماہ بعد ننھے مہمان آمد ہوئی ہے انہوں نے ایک خوبصورت سی بیٹی کو جنم دیاہے۔اداکارہ و میزبان نیہا دھوپیا نے شادی کے 6 ماہ بعد بیٹی کوجنم دیاہے، میڈیارپورٹس کے مطابق ماں اوربیٹی دونوں ٹھیک اور صحت مند ہیں۔ نیہا دھوپیا اور اداکار انگد بیدی رواں سال مئی میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے دونوں کی اچانک شادی نے میڈیا سمیت ان کے مداحوں کو حیران کردیا تھا۔نیہا دھوپیا
کے گھر ننھے مہمان کی آمد کے ساتھ ہی ان کے چاہنے والوں کی جانب سے مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔ نیہا اوران کے شوہر نے فی الحال اپنی بیٹی کی کوئی تصویر شیئر نہیں کی ہے لہٰذا ان کے پرستار شدت سے ان کی بیٹی کی تصویر کا انتظار کررہے ہیں۔

Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
TikToker Maryam passes away - Breaking News
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











