Kaash! Mujhe Bhi Koi Jinsi Haraasaan Karta - Preity Zinta
Posted By: Abid on 19-11-2018 | 18:39:59Category: Political Videos, Newsکاش مجھے بھی کوئی جنسی ہراساں کرتا کروڑوں دلوں کی گھنٹیاں بجانے والی پریتی زنٹا ایسی بات کہہ گئیں کہ مداح چونک کر رہ گئے
ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ پریتی زنٹی کا کہنا ہےکہ می ٹو مہم اپنے صحیح استعمال پر منحصر ہے ۔ ایک ٹی وی شو کو دیے گئے اپنے انٹرویو میں پریتی کہتی ہیں کہ می ٹو مہم کی حقیقت اگر دنیا میں رائی برابر ہے تو ہماری انڈسٹری میں یہ پہاڑ جتنی بن گئی ہے۔ اینکر کے سوال پر کہ کیا آپ کو بھی ایسا کوئی تجربہ
ہواہے ، پریتی کا کہنا تھا کہ کاش ایسا ہوا ہوتا ۔ لیکن ایسا حقیقتاً ایسا کچھ بھی نہیں ہوا۔ انھوںنے کہا کہ می ٹو مہم کو اگرکسی انتقام ، شہرت ، کسی کی بدنامی یا معمولی سی بات کو بڑھا چڑھا کر بیان کرنے استعمال کیا جائے تو یہ درست نہیں ہے۔

Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
TikToker Maryam passes away - Breaking News
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











