Maaroof Actor Intaqaal Kar Gaye
Posted By: Akbar on 27-11-2018 | 07:32:50Category: Political Videos, Newsلاکھوں دلوں کی دھڑکن معروف اداکار رِکی جے انتقال کرگئے
اسلام آباد(نیو زڈیسک)ہالی ووڈ کے مشہور اداکاراور جادوگر 72 سال کی عمر میں لاس اینجلس میں اپنے گھر میں انتقال کر گئے ، رَکی جے مصنف اور خطیب بھی تھے ۔ونسٹن سمون کے مطابق رِکی جے کافی وقت سے بیمار تھے اور اسی بیماری میں انتقال کرگئے ،رِکی جے نے بہت سی مشہور فلموں میں کام کیا جن میں بوگی نائٹس ،ڈیڈ ووڈ اور بہت سی ایچ بی او کی فلمیں اور ٹی وی پروگرامز شامل ہیں ۔ان کی پیدائش بروکلین میں ہوئی اور ان کا اصل نام ریچرڈ جے پوٹاش تھا ۔ان کے مینیجر کا کہنا تھا کہ وہ امریکہ کا اثاثہ تھے اور اب ہم ان جیسے شاندار فنکار کو کبھی نہیں دیکھ سکیں گے۔ان کے انتقال پر بہت سے ادکاروں اور جادگروں نے ٹوئٹر پر ان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا ۔اداکار نیل پیٹرک نے لکھا کہ ان کا علم اور ہنر قابل ذکر ہے اور بہت دکھ ہوا ان کے انتقال پر اور یہ ایک بہت بڑا نقصان ہ

Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
TikToker Maryam passes away - Breaking News
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











