Adaalat Ne Actress....Ki Qismat Ka Faisla
Posted By: Akbar on 28-11-2018 | 10:29:44Category: Political Videos, Newsعدالت نے اداکارہ مشی خان کی قسمت کا فیصلہ سنادیا
اسلام آباد(نیو زڈیسک) معروف اداکارہ اور میزبان مشی خان کو فراڈ کے مقدمہ میں عدم ثبوت پر تین سال بعد بری کر دیا گیا، اداکارہ پر تھانہ نیو ٹاؤن میں ایف آئی آر درج کی گئی تھی۔ادکارہ مشی خان کے خلاف درج فراڈ کے مقدمہ کی سماعت سول جج چودھری اسجد نے کی، ملزمہ پر مقامی ڈاکٹر عائشہ نے الزام عائد کیا تھا کہ مشی خان نے اسکے کلینک کا اشتہار بنانے کی مد میں دو لاکھ کیش اور اڑھائی لاکھ مالیت کا چیک وصول کیا تھا تاہم اسے اشتہار نہیں بنا کر دیا، جس پر اداکارہ کے خلاف تھانہ نیو ٹاؤن میں تین سال قبل ایف آئی آر درج کروائی گئی تھی۔

Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
TikToker Maryam passes away - Breaking News
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











