Pakistan Agar Yeh Kaam Kar De Toh Badi Meharbaani
Posted By: Ahmed on 30-11-2018 | 23:49:38Category: Political Videos, Newsپاکستان اگر یہ کام کر دے تو بڑی مہربانی ہو گی سدھو کے بعد اب بھارتی اداکار رشی کپور نے کیا مطالبہ کر ڈالا پورے بھارت میں کھلبلی مچ گئی
ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) اپنے بے لاگ تبصروں اور ٹویٹس کی وجہ سے خاص شہرت رکھنے والے رشی کپور پاکستان کے حوالے سے بیان بازی کےلئے مشہور ہیں ۔ لیکن اس بار انھوںنے پاکستان سے ایک ایسا مطالبہ کر ڈالا کہ بھارتی حکومت اور عوام دونوں چونک جائیں گے ۔بالی ووڈ کے ماضی کے ہیرو اور مشہور اداکار رشی کپور نے مطالبہ کیا ہے کہ
ان کے پاکستان میں واقع گھر کو میوزیم کا درجہ دے دیاجائے ۔ واضح رہے کہ پاکستان کی جانب سے کرتار پور کا راستہ کھولنے کے اقدام کے بعد ایک گرفتار بھارتی انجینئر کی رہائی کا بھی مطالبہ کیا گیا ہے ۔

Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
TikToker Maryam passes away - Breaking News
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











