Ilaaj Mukammal America Se Waapis Pohanch Gayi
Posted By: Akbar on 04-12-2018 | 11:52:45Category: Political Videos, Newsعلاج مکمل ! امریکہ سے واپس پہنچ گئیں لیکن اب ان کی حالت کیسی ہے ؟ مداحوں کیلئےاچانک بڑی خبر آگئی
اسلام آباد(نیو ز ڈیسک) کینسر کے مرض میں مبتلا بالی وڈ اداکارہ سونالی باندرے دو ماہ امریکا میں زیر علاج رہنے کے بعد واپس بھارت پہنچ گئیں۔سونالی باندرے کے شوہر گولڈی بہل نے مقامی میڈیا کو بتایا کہ ان کی اہلیہ سونالی باندرے کا امریکا میں علاج مکمل ہوگیا ہے لیکن ان کے باقاعدہ چیک اپس جاری رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ سونالی اب ٹھیک ہیں اور وہ تیزی سے بہتری
کی طرف جا رہی ہیں اسی لیے اب ان کا علاج بند کردیا گیا ہے۔ممبئی آنے سے قبل سونالی نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا کہ فاصلے دلوں کوتوڑ دیتے ہیں اور یہ سچ ہے لیکن ہمیں یہ کبھی نہیں بھولنا چاہیے کہ وہ ہمیں سکھاتے بھی ہیں۔

Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
TikToker Maryam passes away - Breaking News
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











