Pakistan Mein....N G O Ko Kaam Se Rokna
Posted By: Abid on 05-12-2018 | 13:04:39Category: Political Videos, Newsپاکستان میں بین الاقوامی این جی اوز کو کام سے روکنا قابل افسوس ہے، ترجمان محکمہ خارجہ
اسلام آباد(نیو زڈیسک) امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان میں بین الاقوامی این جی اوز کو کام کرنے سے روکنا قابل افسوس بات ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران ترجمان محکمہ خارجہ ہیتھر ناورٹ نے کہا ہے کہ پاکستان میں کام کرنے والی 18 بین الاقوامی این جی اوز کو کام کرنے سے روکا گیا جو کہ قابل افسوس بات ہے، حالانکہ پاکستان میں جمہوریت اور انسانی حقوق کے فروغ میں بین الاقوامی این جی اوز کا اہم کردار رہا ہے۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا تھا کہ امریکا بین الاقوامی این جی اوز کے پاکستان میں کردار کو اہم سمجھتاہے جب کہ ہم پاکستان کی انٹرنیشنل پارٹنرز کے اشتراک سے عوام کے اچھے مستقبل کیلیے کیے گئے اقدامات کو سراہتے ہیں

Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
TikToker Maryam passes away - Breaking News
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











