Nawaz Shrif Jail Mein Kya Kaam Karein Ge 5000 Bhi Milein Ge
Posted By: Ahmed on 29-12-2018 | 00:01:57Category: Political Videos, Newsنوازشریف جیل میں کیا مزدوری کریں گے پانچ ہزار روپے بھی ملیں گے ۔ چونکا دینے والی خبر
لاہور(آئی اےن پی) لاہور جےل میں قید نواز شریف کیلئے مشقت کا معاوضہ مقرر ‘ قیدیوں کو پڑھانے کے بدلے 5 ہزار روپے کا معاوضہ دیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز کو جیل کی قید میں بھی پیسہ کمانے کا موقع فراہم کر دیا گیا ہے۔ اربوں روپے کی جائیداد کے مالک سابق وزیراعظم اور
مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف اب چند ہزار روپے کے عوض محنت مشقت کریں گے لاہور کے مشہور زمانہ کوٹ لکھپت جیل میں قید سابق وزیراعظم نواز شریف کیلئے مشقت کا معاوضہ مقرر کر دیا گیا ہے۔ لاہور کے مشہور زمانہ کوٹ لکھپت جیل میں قیدسابق وزیراعظم کو قیدیوں کو پڑھانے کے بدلے 5 ہزار روپے کا معاوضہ دیا جائے گا۔نواز شریف نے احتساب عدالت کی جانب سے قید بامشقت کا فیصلہ سنائے جانے کے بعد خود اس خواہش کا اظہار کیا تھا کہ وہ جیل میں قید قیدیوں کو پڑھانے کا کام کرنا پسند کریں گے۔

Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
TikToker Maryam passes away - Breaking News
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











