Hukmaraanon Se Unke Maal Poochne Se
Posted By: Abid on 27-01-2019 | 23:45:52Category: Political Videos, Newsمیانوالی (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ دوسرے انسانوں کی بہتری کےلیے کام کرنا اللہ کوپسند ہے ،، جمہوریت میں میرٹ ہوتی ہےبادشاہت میں نہیں ،، چاہتا توکرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد آرام سے زندگی گزارسکتا تھا،، لیکن دوسرے انسانوں کی بہتری کےلیے کام کرنا اللہ کوپسند ہے ،،
میانوالی میں وزیراعظم عمران خان نے نمل کالج میں خطاب کیا ، اپنے خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ چاہتا توکرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد آرام سے زندگی گزارسکتا تھا ،، لیکن دوسرے انسانوں کی بہتری کےلیے کام کرنا اللہ کوپسند ہے،،اپنی غلطیوں کاجائزہ لیں،محنت کریں اوراوپرآئیں،،
جمہوریت میں میرٹ ہوتی ہےبادشاہت میں نہیں،، شہبازشریف نے عثمان بزدارکےلیے گھٹیا زبان استعمال کی،، عثمان بزداراپنی فیکٹریاں نہیں بنائیں گے ،، عثمان بزدارایسے اسپتال بنائیں گے کہ لوگوں کوعلاج کیلیے باہرنہ جانا پڑے،، پاکستان بنانےکےپیچھےقائداعظم اورعلامہ اقبال کانظریہ تھا،، حکمرانوں سےان کےمال کےبارے میں پوچھنےسےجمہوریت خطرے میں نہیں پڑتی،، ہم اپنی غلطیوں اورسستی کی وجہ سےپیچھےرہ گئےہیں،، ہمارے کسانوں کو نئی ٹیکنالوجی کاپتا نہیں ،، لوگوں نےمشکل وقت میں ساتھ دیا،ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں،، وزیراعظم نے کہا کہ طلبا سے زیادہ والدین کے چہروں پرخوشی دیکھ رہا ہوں،، جن لوگوں نےپیسےکوزندگی کامقصدبنایاان کوآپ خوش نہیں دیکھیں گے،، پیسا بنانا زندگی کا مقصد نہ رکھیں ،، لائیو اسٹاک میں ہم ساتویں نمبر پرہیں لیکن خشک دودھ امپورٹ کرتےہیں ،، واضح رہے کہ عمران خان آج اپنے آبائی شہر میانوالی پہنچے ہیں اور ان نمل کالج میں خطاب بھی کیا اور کہا کہ دوسرے انسانوں کی بہتری کےلیے کام کرنا اللہ کوپسند ہے ،، جمہوریت میں میرٹ ہوتی ہےبادشاہت میں نہیں ،، چاہتا توکرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد آرام سے زندگی گزارسکتا تھا،، لیکن دوسرے انسانوں کی بہتری کےلیے کام کرنا اللہ کوپسند ہے ،،

Horrific traffic accident in Chagai, 7 people killed, 4 injured
Punjab Chief Minister Maryam Nawaz Sharif has approved the establishment of stroke management centers in every district.
Severe blizzard in America, 30 people dead, life paralyzed, flights canceled, roads and educational institutions closed
Orders to stop allowances of employees of special courts and tribunals suspended
Mari Energy announces gas discovery in Dera Bugti
The RAPP sheet - Steve Smith, Daryl Mitchell, Umesh Yadav among over 1300 players












