Qayamat Ke Din Tamaam Muslimaan Qabron Se Zinda Uth Khade Honge
Posted By: Ahmed on 30-01-2019 | 00:14:29Category: Political Videos, Newsقیامت کے دن تمام مسلمان قبروں سےزندہ اٹھ کھڑے ہوںگے لیکن ہم ہندوئوں کی توکوئی قبرنہیں ہوتی ہمیں توجلایاجاتاہے ہم کیسے زندہ ہوں گے؟ ہندونوجوان کے سوال پرذاکرنائیک نے ایسا جواب دے دیا جو آج تک کسی نے سنا تک نہیں
لاہور(نیوز ڈیسک) ایک ہندونوجوان نے ڈاکٹرذاکرنائیک سے سوال کیاکہ اسلام کے مطابق قیامت کے دن تمام مسلمان قبروں سےزندہ اٹھ کھڑے ہوںگےاوراللہ تعالیٰ کی طرف سے انہیںکہاجائے گالیکن اپنی قبروں سے اٹھو لیکن ہم ہندوئوں کی توکوئی قبرنہیںہوتی ہمیں توجلایاجاتاہے ہم کیسے زندہ ہوں گےتواس سوال کاجواب دیتے ہوئے ڈاکٹرذاکرنائیک نے کہاکہ
ہندواپنے چھوٹے بچوں کونہیں جلاتے ان کودفن کرتے ہیں اسی طرح مسلمانوں میں بھی کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جوڈوب کرمرجاتے ہیں یاکسی حادثے میں جل کرمرجاتے ہیں ۔اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں فرمایاکہ ہم نے تم کوپیداکیاتم کوموت دیں گے اورپھردوبارہ زندہ کریں گے اس کے لیے قبرمیں ہوناضروری نہیں جس کوبھی ایک دفعہ موت آئی ہے جوزمین پرآیاہے اللہ تعالیٰ اس کودوبارہ زندہ کریں گے چاہے وہ قبرمیں ہے اسے جلادیاگیایاڈوب کرمرگیااللہ تعالیٰ اس انسان میں دوبارہ سے جا ن ڈالیں گے۔اوراللہ تعالیٰ کوجان ڈالنابہت آسان ہےکافرکہتے ہیں جب ہم دفنائےجاتے ہیں اورقیامت کے دن جب اٹھائے جائیں گے تواللہ تعالیٰ ہڈیوں کودوبارہ کیسے جوڑے گاتواس کوجواب اللہ تعالی ٰ نے قرآن کریم میں دیاہے کہ وہ ذات بہت پاک ہے جس نے تمہیں پیداکیااوراے نبی ؐ یہ کافرکہتے ہیں کہ جب ہم مرجائیں گے اورمٹی ہوجائیں گے توہم کیوں کردوبارہ زندہ ہوں گے توانہیں کہہ دیجیے کہ جورب تمہیں پہلی دفعہ پیداکرسکتاہے وہ تمہیں دوبارہ اٹھانے پربھی قادرہے۔

Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
TikToker Maryam passes away - Breaking News
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











