Wazir E Railway Ne Khushkhabri Sunaa Di
Posted By: Akram on 30-01-2019 | 23:55:01Category: Political Videos, Newsاسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر شیخ رشید نے فروری کا سارا ماہ ریلورے میں کلین ، گرین، خوش اخلاق اور وقت کی پابندی مہم شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ھب سے شیخ رشید نے وزارت ریلوے کا قلمدان سنبھالا ہے، محکمہ ریلوے میں مثبت تبدیلیاں دیکھنے میں آئی ہیں،
اور یہی وجہ ہے کہ 100 روزہ کارکردی دیکھنے کے لیے جو اجلاس بلایا گیا تھا اس میں وزیر اعظم عمران خان نے شیخ رشید کا کارکردگی کو سراہا بلکہ ساتھی وزراء نے بھی ڈیسک بجا کر شیخ رشید کو داد دی۔ شیخ رشید ہمہ وقت ریلوے کی ترقی کیلئے کوشاں ہیں اور ان کی جانب سے ریلوے کو بہترین بنانے کیلیے ہر ممکن کوشش کی جا رہی ہے، ابھی تک متعدد ٹرینوں کا افتتاح کر دیا گیا ہے جبکہ ریلوے کی زمیں وا گزار کرانے کا سلسلہ جاری ہے ۔ تازہ ترین خبر کے مطابق وزیر ریلوے شیخ رشید نے یکم فروری سے کے کر پورا ماہ ریلوے میں مخصوص مہم چلانے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس مہم کا نام انہوں نے گلین گرین ، خوش اخلاقی اور وقت کی پابندی مہم رکھا ہے، ان کا کہنا تھا کہ ہقرے پاکستان میں اس مہم کی نگرانی خود کریں اور سارے معاملات کا جائزہ لیں گے۔

Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
TikToker Maryam passes away - Breaking News
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











