Wah Asad Umar Wah Maanna Pade Ga
Posted By: Abid on 01-02-2019 | 00:03:11Category: Political Videos, Newsواہ اسد عمر واہ ! ماننا پڑے گا ، کیسی چال چلی ، معاشی دباؤ اورمخالفین کے وار سے بچتے ہوئے چپکے سے ملک کا سب سے بڑا مسئلہ حل کر ڈالا، آئی ایم ایف بھی حیران رہ گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نئی حکومتے ملک کی معیشت سنبھالنے کیلئے دن رات محنت کر رہی ہے ، اور اب وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے ٹیکسٹائل پالیسی کے حوالے سے کیا گیا اپنا وعدہ سچ کر دکھایا، تنقید کے باوجود ہم اپنے مقصد میں کامیاب ہوئے ہیں ،
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نئی حکومتے ملک کی معیشت سنبھالنے کیلئے دن رات محنت کر رہی ہے ، اور اب وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے ٹیکسٹائل پالیسی کے حوالے سے کیا گیا اپنا وعدہ سچ کر دکھایا، تنقید کے باوجود ہم اپنے مقصد میں کامیاب ہوئے ہیں ،
وزیر خزانہ اسد عمر نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے ٹیکسٹائل پالیسی کے حوالے سے کیا گیا اپنا وعدہ سچ کر دکھایا، تنقید کے باوجود ہم اپنے مقصد میں کامیاب ہوئے ہیں ، وفاقی وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ اللہ کا شکر ہے کہ ہم نے ابتدائی ماہ ہی میں اپنا بڑا وعدہ سچ کر دکھایا اور ابھی آنے والے دنوں میں بہت کچھ ہونے والا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کو قائم ہوئے کم و بیش 4 ماہ سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے۔پاکستان تحریک انصاف کی حکومت اپنی کارکردگی کے قصیدے سناتے ہوئے نہیں تھکتی جبکہ اپوزیشن موجودہ دور حکومت کو بدترین انداز حکومت قرار دیتے ہوئے حکومت پر شدید تنقید کرتے ہیں۔تاہم وزیر اعظم عمران خان اپنے عوامی اقدامات سے اس حکومت کی ساکھ بہتر بنانے میں مصروف ہیں۔دوسری جانب عوام نے بھی موجودہ حکومت سے بہت سے امیدیں وابستہ کر رکھی ہیں جسکی بنیادی وجہ الیکشن سے قبل تحریکا انصاف کی جانب سے کئیے گئے وعدے تھے۔


Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
TikToker Maryam passes away - Breaking News
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











