Pakistani Actress Mazloom Shohron Ke Haq Mein
Posted By: Abid on 01-02-2019 | 23:59:19Category: Political Videos, Newsکراچی (ویب ڈیسک) پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے مظلوم شوہر وں کے حق میں ویڈیو بناڈالی ۔ سوشل میڈیا ایپ ’’ ٹک ٹاک ‘‘ کے شوق میں ہر شخص مبتلا ہے جو مشہور ڈائیلاگز اور گانو ں پر دلچسپ اداکاری کرتے دکھائی دیتے ہیں تاہم اب سے جنون میں شو بز شخصیات بھی شامل ہوگئی ہیں۔
جی ہاں، سوشل میڈیا کی ایپ ٹک ٹاک پر اداکارہ مہوش حیات نے مظلوم شوہر کی اداکاری کرکے دیکھنے والوں کو حیرت میں مبتلا کردیا ۔ مہوش حیات نے اپنے انسٹاگرام پر میک آرٹسٹ کے ہمراہ مزاحیہ ویڈیو اپ لوڈ کی جس میں انہوں نے مظلوم شوہر کا کردار بخوبی نبھایا ہے۔ اداکارہ کی یہ دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔


Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
TikToker Maryam passes away - Breaking News
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











