Mazloom Rahngiyaa Muslimaanon Ke Haq Mein
Posted By: Akram on 05-02-2019 | 23:46:29Category: Political Videos, Newsمظلوم رہنگیا مسلمانوں کی حق میں ہالی ووڈ کی اداکارہ انجلینا جولی میدان میں آگئیں، ایسا مطالبہ کر دیا کہ جان کر امت مسلمہ خوش ہو گئی
فرانس ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ہالی وڈ سپر اسٹار اور اقوام متحدہ کی مہاجرین سے متعلق خصوصی نمائندہ انجلینا جولی نے بنگلہ دیش میں روہنگیا مہاجرین کے کیمپ کا دورے کیا اور کہا کہ مسلمانوں کے قتل عام کے بعد 7 لاکھ سے زائد روہنگیا مسلمان ملک چھوڑنے پر مجبور ہوگئے تھے ،،
تفصیلات کے مطابق انجلینا جولی نے یہ مطالبہ بنگلہ دیش کے ضلع کاکس بازار میں روہنگیا مسلمانوں سے ملاقات کے دوسرے روز کیا ، جن میں ریپ متاثرین بھی شامل ہیں ، میانمار کی شمالی ریاست رخائن میں مسلمانوں کے قتل عام کے بعد 7 لاکھ سے زائد روہنگیا مسلمان ملک چھوڑنے پر مجبور ہوئے تھے ، روہنگیا پناہ گزینوں کی آمد سے قبل یہاں 3 لاکھ افراد کیمپوں میں موجود تھےجس وجہ سے بنگلہ دیش کے وسائل محدود ہوگئے ہیں ، انجلینا جولی کا یہ دورہ ایک ایسے وقت میں کیا ہے جب اقوام متحدہ کی جانب سے کیمپوں میں موجود 10 لاکھ روہنگیا مسلمانوں کے لیے ایک ارب ڈالر امداد کی فراہمی کی اپیل متوقع ہے ، انہوں نے صحافیوں کو بتایا ہے ، کہ میں ان خاندانوں سے ملاقات کرنا انتہائی پریشان کن تھا ، جو زندگی بھر صرف پراسیکیوشن اور بے وطن ہونے سے آگاہی رہی ہے ، جو خود پر گزرے ’ جانوروں جیسے سلوک ‘ کا احوال سناتے ہیں ، انجلینا جولی کا کہنا تھا کہ ’ جن روہنگیا خاندانوں سے میں ملی ہوں وہ دیگر پناہ گزینوں سے ایک معاملے میں مختلف نہیں کہ وہ اپنے گھر واپس جانے کے قابل ہونا چاہتے ہیں ،،

Horrific traffic accident in Chagai, 7 people killed, 4 injured
Punjab Chief Minister Maryam Nawaz Sharif has approved the establishment of stroke management centers in every district.
Severe blizzard in America, 30 people dead, life paralyzed, flights canceled, roads and educational institutions closed
Orders to stop allowances of employees of special courts and tribunals suspended
Mari Energy announces gas discovery in Dera Bugti
The RAPP sheet - Steve Smith, Daryl Mitchell, Umesh Yadav among over 1300 players












