Imran Khan Ne Shandaar Faisla Kar Liya
Posted By: Abid on 10-02-2019 | 00:31:21Category: Political Videos, Newsچیخیں تو اب نکلیں گی : عمران خان نے شاندار فیصلہ کر لیا ، پاکستان کو لوٹنے اور پھر ڈرامے رچانے والے اب سڑکوں پر بھیک مانگتے ہی نظر آ ئینگے
اسلام آ باد ( ویب ڈیسک) مصدقہ ذرائع نے خبر دی ہے کہ حکومت نے بے نامی قانون کے رولز وفاقی کابینہ سے منظور کرانے کا فیصلہ کیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق رولز کی منظوری پہلے سے کابینہ کمیٹی برائے ڈسپوزل آف لجیسلیٹیو سے بھی لی جائے گی۔ اگر قانون منظور کر لیا گیا تو
وفاقی حکومت کو بے نامی جائیداد ضبط کرنے کا اختیار ہوگا ۔ قانون کے مسودے کی رو سے بے نامی جائیداد پر 1سے 7سال تک قید ہوسکے گی۔ بے نامی جائیداد پر پراپرٹی کی فیر مارکیٹ ویلیو کا 25فیصد جرمانہ ہوسکے گا۔ غلط معلومات یا جعلی اکاوئنٹس پر 6ماہ سے 5سال تک قید بھی ہوسکے گی۔ بے نامی ایکٹ کے تحت معلومات کی رسائی کیلئے چھاپے مارے جاسکیں گے۔ کسی بھی وقت کسی بھی جگہ پر اکاوئنٹس ،دستاویز ،کمپیوٹر کو تحویل میں لیا جاسکے گا ۔(ش س م)

Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
TikToker Maryam passes away - Breaking News
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











