Kismat Ki Devi Sania Mirza Par Meharbaan
Posted By: Abid on 12-02-2019 | 00:15:43Category: Political Videos, Newsقسمت کی دیوی ثانیہ مرزا پر مہربان : بھارتی فلمسازوں نے ٹینس اسٹار کو زبردست سرپرائز دے دیا، مداح بھی حیران رہ گئے
ممبئی (ویب ڈیسک) بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کی زندگی پر فلم بنائے جائے گی جس کے لیے ثانیہ نے ا پنی بائیو تصویر اور دیگر تفصیلات کے لیے معاہدہ بھی کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی فلمساز رونی نے بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کی زندگی پر فلم بنانے کا اعلان کیا ہے ،
فلم کی بائیو پک کے لیے ٹینس سٹار نے بھارتی فلمساز سے معاہدہ کر لیا ہے ۔ ثانیہ مرزا نے فلم کے لیے فوٹو گرافی کا معاہدہ کر لیا ہے ، ثانیہ تصویر کیساتھ دیگر تفصیلات سے بھی فلمساز کو آگاہ کریگی تاکہ ان کی زندگی کی صیح معنی میں عکاسی کی جا سکے۔




Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
TikToker Maryam passes away - Breaking News
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











