LNG Laane Waala Behri Jahaaz
Posted By: Abid on 12-02-2019 | 09:35:44Category: Political Videos, Newsاسلام آباد( خالد مصطفیٰ) ملک میں جاری گیس کا بحران مذید شدت اختیار کرسکتاہے کیونکہ ایک لاکھ چالیس ہزار کیوبک میٹرز ایل این جی لئے بحری جہاز الکارنا کھلے سمند ر میں شدید ہواؤں کی وجہ سے گزشتہ دو دن سے گھرا ہوا ہے، بحری جہاز کو اتوار کو پورٹ قاسم لنگر انداز ہونا تھا مگر بحری جہاز کے کپتان نے شدید طوفانی ہواؤں کی وجہ سے آگے بڑھنے سے یہ کہتے ہوئے معذرت کرلی ہے۔ یہاں یہ واضع کرنا ضروری ہے کہ 17اور 18جنوری کو بھی ایل این جی لانے والے الگشامیا نامی بحری جہاز نے پورٹ قاسم پر سمندر سمندری لہروں میں کمی کی وجہ سے لنگرانداز ہونے سے انکار کردیا تھا۔

Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
TikToker Maryam passes away - Breaking News
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











