Badi Mushkil Ka Shikaar....
Posted By: Akram on 15-02-2019 | 00:18:56Category: Political Videos, Newsفکس ایٹ کے بانی عالمگیر خان بڑی مشکل کا شکار ۔۔۔ ایسی کارروائی ڈال دی گئی کہ حکومت بھی سوچتی رہ گئی
کراچی (ویب ڈیسک) کراچی کی ابتر صورتحال پر آئینہ دکھایا تو جیالی سرکار برا مان گئی اور وزیراعلیٰ ہاؤس سندھ کے گیٹ پر گنداپانی پھینکنے پر عالمگیرخان و دیگر کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔فکس اٹ کے بانی عالمگیر خان نے گرفتاری کی پیش کش کردی۔ نجی ٹی وی نیوز چینل سے
گفتگو کرتے ہوئے عالمگیر خان کہا کہ یہ جمہوریت ہے آمریت نہیں،کہیں بھی احتجاج کر سکتے ہیں۔عالمگیر خان نے مزید کہا کہ میری گرفتاری سے مسائل حل ہوتے ہیں تو گرفتاری دینے کیلئے تیار ہوں، ہمیشہ مسائل اجاگر کرنے کیلئے احتجاج کیا، ان کے گھروں کے سامنے گٹروں کا پانی کھڑا ہے ۔ایم این اے عالمگیر خان کے خلاف مقدمہ سرکاری مدعیت میں سول لائن پولیس نے درج کیا ہے ۔پولیس کے مطابق نامزد افرادکو گرفتارکیا جائے گا۔

Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
TikToker Maryam passes away - Breaking News
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











