Biwi Ho Toh Aisi....Burger Na Laane Par Biwi Husband Se Hui Gussa
Posted By: Ahmed on 21-02-2019 | 13:49:10Category: Political Videos, Newsمتحدہ عرب امارات میں بیوی نے شوہر سے برگر نہ لانے پر طلاق کا مطالبہ کردیا۔
رپورٹ کے مطابق ابوظہبی کی رہائشی 20 سالہ خاتون اس وقت آگ بگولا ہوگئیں جب شوہر دوستوں کے ساتھ سیروتفرح کے بعد خالی ہاتھ گھر لوٹا۔
بیوی برگر کے انتظار میں بیٹھی رہی اورآدھی رات بیت جانے کے بعد شوہر تین بجے گھر لوٹا تو اس کے ہاتھ خالی تھے جس کے بعد دونوں کے درمیان شدید تلخ کلامی ہوئی اور بیوی نے گھر بھی چھوڑنے کا ارادہ کرلیا۔
وکیل کے مطابق مذکورہ معاملہ عدالت میں اٹھایا جائے گا، جج کی جانب سے باہمی صلح پر زور دیا جائے گا تاہم بیوی کے طلاق کے مسلسل اصرار پر طلاق بھی ہوسکتی ہے۔

Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
TikToker Maryam passes away - Breaking News
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











