Showbiz Ki Duniya Se Dil Kharaash Khabar
Posted By: Ahmed on 23-02-2019 | 00:01:52Category: Political Videos, Newsشوبز کی دنیا سے دلخراش خبر : پاکستان کی نامور اداکارہ کو گھر میں گھس کر بے دردی سے قتل کر دیا، تصاویر نے پوری قوم کو افسردہ کر دیا
مردان(نیوز ڈیسک ) نامورمقامی اسٹیج اداکارہ گلالئی کو نامعلوم افراد نے وحشیانہ تشدد کے بعد بے دردری سے قتل کردیا۔ جسکی تصاویر منظر عام پر آگئیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع مردان میں تھانہ چورہ کی حدود سے برآمد ہونے والی نامعلوم خاتون کی لاش کی شناخت پشتو ن کی
اسٹیج اداکارہ گلالئی کے نام سے ہوئی ہے۔مردان میں اسٹیج ڈراموں کی خوبصورت اداکارہ گلالئی کو چند روز قبل نامعلوم افراد نے وحشیانہ تشدد کے بعد قتل کر دیا تھا۔اداکارہ ان دنوں اپنے نومولود دوماہ کے بیٹے کے ساتھ مردان میں رہائش پذیر تھیں۔ ان کے قتل پر مقامی فنکاروں نے رنج کا اظہار کرتے ہوئے صوبائی حکومت سے قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔اداکارہ گلالئی کے قتل کا مقدمہ اس کی والدہ کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے جس میں اداکارہ کا نام گلالئی کے بجائے لبنٰی لکھا گیا ہے جبکہ اداکارہ کا شوہر عمران واقعے کے بعد سے روپوش ہے۔ پولیس کے مطابق تین افراد پر دعویٰ داری کی گئی جس پر تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ گلا لئی کی تصاویر دیکھیں :




Horrific traffic accident in Chagai, 7 people killed, 4 injured
Punjab Chief Minister Maryam Nawaz Sharif has approved the establishment of stroke management centers in every district.
Severe blizzard in America, 30 people dead, life paralyzed, flights canceled, roads and educational institutions closed
Orders to stop allowances of employees of special courts and tribunals suspended
Mari Energy announces gas discovery in Dera Bugti
The RAPP sheet - Steve Smith, Daryl Mitchell, Umesh Yadav among over 1300 players












