Actress Iman Ali Ki Hui Photos Viral
Posted By: Ahmed on 24-02-2019 | 14:58:41Category: Political Videos, Newsاداکارہ ایمان علی اور میجر عزیز بھٹی شہید کے پوتے بابر بھٹی کا پر تکلف استقبالیہ ۔۔ کون کون سی شخصیات شریک ہوئیں ؟ تصاویروائرل
ممبئی (ویب ڈیسک پاکستانی ماڈل و اداکارہ ایمان علی اور بابر بھٹی کی شادی کی شاندار استقبالیہ تقریب منعقد ہوئی جس میں شوبز انڈسٹری کی اہم شخصیات نے شرکت کی۔گزشتہ شب ایمان علی اور بابر بھٹی کی شادی کی استقبالیہ تقریب ہوئی ، تقریب میں شوبز ستاروں نے چار چاند لگا دیے۔
یاد رہے کہ اداکار عابد علی کی صاحبزادی ایمان علی کی شادی کا آغاز لاہور میں رسم حنا سے ہوا جس میں سب سے پہلے دونوں کا نکاح پڑھایا گیا،ان کی شادی کا حق مہر ’25لاکھ‘ روپےمقر ر کیا گیا اور شادی کی تمام تقریبات دھوم دھام سے کی گئ ۔ایمان علی کی شادی بابر بھٹی سے ہوئی ہے جو بہادری و جرأت پر نشان حیدر کا اعزاز پانے والے میجر عزیز بھٹی شہید کے پوتے ہیں۔واضح رہے کہ ایمان علی نے اپنے کیرئیر کا آغاز با حیثیت ماڈل کیا تھا جس کے بعد انہوں نے پاکستانی فلم انڈسٹری میں بھی اپنے قدم جمائے اور کئ مشہور فلموں ’خدا کے لیے‘،’بول‘اور ’ماہِ میر‘ میں بھی جلوہ گر ہوئیں۔






Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
TikToker Maryam passes away - Breaking News
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











