Baarshein (Rain) Naye Sisilse Jaari
Posted By: Abid on 12-04-2019 | 19:30:19Category: Political Videos, Newsمحکمہ موسمیات نے بارشوں کے نئے سلسلے کی پیش گوئی کردی، الرٹ جاری
پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا میں بارشوں اور تیز ہواوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان، پی ڈی ایم اے نے متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری کردیا ۔پی ڈی ایم اے کے مطابق خیبرپختونخوا میں اتوار کی شام سے بارشوں اور تیز ہواوں کا نیا سلسلہ شروع ہو گا جو کہ بد ھ کے روز تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ کسی بھی نقصان کے پیش نظر تمام اضلاع کی
انتظامیہ کو الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ ریسکیو ڈبل ون ڈبل ٹو اور تمام متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ پی ڈی ایم اے ترجمان کا کہنا ہے کہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے کی اطلاع ہیلپ لائن 1700 پر دی جا سکتی ہے۔

Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
TikToker Maryam passes away - Breaking News
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











