Is Insan Ne Aisa Kaam Kiya Ke Insaniyat Kaanp Uthi
Posted By: Abid on 16-04-2019 | 19:04:25Category: Political Videos, Newsقبر سے نومولود بچے کی لاش نکال کر ایسا شر منا ک کام کر نا شروع کر دیا کہ انسا نیت ہی کانپ اٹھی
لاہور میں ایک ملزم نے قبر سے نومولود بچے کی لاش نکال کر بھیک مانگنا شروع کردی جسے پولیس نے گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور میں زندہ تو کیا اب مُردوں کا تحفظ بھی خطرے میں پڑگیا، بادامی باغ پولیس نے قبر کھود کر نومولود کی میت نکالنے والے ایک بھکاری الیاس کو گرفتار کیا جو میت تھامے ایک چوک میں بھیک
مانگ رہا تھا، ملزم کو شک کی بنا پر چیک کیا تو کہانی کچھ اور ہی نکلی۔ میت شہری شجاع الرحمٰن کے نومولود بیٹے کی تھی، شجاع الرحمن کے ہاں 7 سال بعد بیٹا پیدا ہوا تھا جو چند گھنٹوں بعد ہی انتقال کر گیا، بچے کی تدفین کی ریکی کرتے ہوئے ملزم نے موقع ملتے ہی قبر کھود ڈالی اور میت نکال کر بھیک مانگنا شروع کر دی۔پولیس نے نومولود کے والد کی مدعیت میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا جبکہ بچے کی میت ضروری قانونی کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی۔

Horrific traffic accident in Chagai, 7 people killed, 4 injured
Punjab Chief Minister Maryam Nawaz Sharif has approved the establishment of stroke management centers in every district.
Severe blizzard in America, 30 people dead, life paralyzed, flights canceled, roads and educational institutions closed
Orders to stop allowances of employees of special courts and tribunals suspended
Mari Energy announces gas discovery in Dera Bugti
The RAPP sheet - Steve Smith, Daryl Mitchell, Umesh Yadav among over 1300 players












