Mehkama Mosmiyaat Ki Pesh Goi Sach Saabit
Posted By: Ahmed on 23-04-2019 | 18:59:56Category: Political Videos, Newsمحکمہ مو سمیا ت کی پیشگو ئی سچ ثا بت ہو ئی بارشیں شروع ہو گئیں ،، نیا سلسلہ کتنے دنو ں تک جا ری رہے گا ۔۔۔ الر ٹ جا ری
محکمہ موسمیات نے آج سے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کر دی تاہم سندھ میں گرمی کی شدت برقرار رہے گی۔محکمہ موسمیات کے مطابق منگل سے جمعرات تک کوئٹہ، ڑوب، قلات، نصیر اباد اور سبی ڈویڑن میں بادل برسیں گے۔ لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، گوجرانوالہ، سرگودھا، فیصل آباد، ساہیوال اور ملتان میں بھی بارش کا امکان ہے
جبکہ سکھر میں گرد آلود ہوائیں چلنے کی توقع ہے۔محکمہ موسمیات کی بڑی پیش گوئی، خطرے کی گھنٹی بج گئی،کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں بارشوں کا نیا سلسلہ چوبیس اپریل سے داخل ہونے کا امکان ہے جس سے شدید بارشیں ہونگی محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں اگے چار سے پانچ دنوں میں بیشتر علاقے خشک اور گرم رہیں گے بارشوں کا نیا سلسلہ چوبیس اپریل کو بلوچستان میں داخل ہونا کا امکان ہے اس سلسلے میں چوبیس سے ستائیس اپریل تک بلوچستان بھر میں شدید بارشوں کا امکان ہے اور ڑالہ باری کی بھی پیش گوائی کی گئی ، بارشوں کے پیش نظر تمام متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری کردیاگیا ہے۔

Horrific traffic accident in Chagai, 7 people killed, 4 injured
Punjab Chief Minister Maryam Nawaz Sharif has approved the establishment of stroke management centers in every district.
Severe blizzard in America, 30 people dead, life paralyzed, flights canceled, roads and educational institutions closed
Orders to stop allowances of employees of special courts and tribunals suspended
Mari Energy announces gas discovery in Dera Bugti
The RAPP sheet - Steve Smith, Daryl Mitchell, Umesh Yadav among over 1300 players












